لاہور،ایشیاء پیس فلم فیسٹیول میں 40 ممالک کی 125فلمیں دکھائی جائیں گی

اسلام آباد : ایشیاء پیس فلم فیسٹیول 20 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ تین دن جاری رہنے والے فیسٹیول میں 40 ممالک کی 125فلمیں دکھائی جائیں گی۔ ایشیاء پیس فلم فیسٹول کا انعقاد موجودہ حالات میں امن ،رواداری، محبت … Continue reading لاہور،ایشیاء پیس فلم فیسٹیول میں 40 ممالک کی 125فلمیں دکھائی جائیں گی